Ads

امريکی رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ٹیکساس: رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ورکرز نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراد کی جارہی ہے تاہم کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ٹیکساس پولیس کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث پول سے جا ٹکرائی، اس کے علاوہ بس میں 15 افراد کی گنجائش تھی لیکن اس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے اور تمام افراد تارکین وطن ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

The post امريکی رياست ٹيکساس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ViIcHh
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment