Ads

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیر ستان: ضلع گھر یوم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع گھر یوم میں دہشت گردوں نے ایک فوجی چوکی پر فائرنگ کردی، جس کا پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور انداز میں جواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران  نائیک غلام مصطفیٰ نے جام شہادت نوش کیا، شہید کی عمر 37 سال تھی اور وہ مظفر آباد کے رہائشی تھے۔ دہشت گردوں کے خلاف علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

The post شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ، ایک جوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3rQ0Cut
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment