Ads

پاک افغان سرحد ایک بارپھر بند؛ پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل

چمن: کورونا ایس اوپیز کے تحت پاک افغان سرحد ایک بار پھر بند کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد آج سے ایک بارپھربند کردیا گیا جس کے بعد  پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔ سرحد کی بندش کے باعث سینکڑوں افراد پھنس کررہ گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد دوبارہ کھولنے کے حوالے سے افغان طالبان حکام سے مذاکرات کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے سرحد کورونا ایس اوپیزکے تحت بند کرنے کے بعد محدود پیمانے پر آمد ورفت کی اجازت دی جارہی ہے تاہم افغان طالبان سرحد مکمل طور پرکھولنے کا مطالبہ کررہے ہیں ایسا نا ممکن ہے۔

The post پاک افغان سرحد ایک بارپھر بند؛ پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3rXtQYt
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment