Ads

خیبرپختون خوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

 پشاور: خیبرپختون خوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیدنا فاروق اعظمؓ کا یوم شہادت عقیدت سے منایا گیا

اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کو یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تعطیل کا دن رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند دیکھنے کے اعلان سے مشروط ہوگا۔

The post خیبرپختون خوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3AdO6bi
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment