Ads

مولانا طارق جمیل سے قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم کی ملاقات

مولانا طارق جمیل سے قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم کی ملاقات

 کراچی: ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے  قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے  قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات  مولانا طارق جمیل نے جولین تھرو ایونٹ میں بہترین پرفارمنس پیش کرنے والے ارشد ندیم کی  بھرپورمحنت کو سراہا، اولمپئین ارشد ندیم مبلغ اسلام کے روبرو بصد احترام بیٹھے رہے اور فرط جذبات سے مولانا طارق جمیل کے گلے لگ گئے۔

ارشد ندیم نے مستقبل میں مزید اچھی کارکردگی کے عزم کے ساتھ مولانا طارق جمیل سے دعا کی درخواست کی، ارشد ندیم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔

The post مولانا طارق جمیل سے قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم کی ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3Bsp8FW

via Blogger https://ift.tt/2Y3y5qy
August 31, 2021 at 03:55AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment