Ads

وسیم اکرم کا رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان

وسیم اکرم کا رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان

 کراچی: سابق کپتان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کے نئے نامزد سربراہ رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرنے کے ساتھ بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ وہ کبھی کرکٹ بورڈ کی سربراہی میں دلچسپی نہیں رکھتے، اپنے موجودہ معاملات پر ہی بہت خوش ہیں جب کہ بھارتی میڈیا کی چیئرمین شپ میں دلچسپ کے حوالے سے اسٹوری میں کوئی صداقت نہیں۔ رمیز راجہ کے پاس تجربہ اور کرکٹ معاملات درست کرنے کا ویژن بھی ہے۔

The post وسیم اکرم کا رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ywTi94

via Blogger https://ift.tt/3mMUzX7
August 31, 2021 at 03:55AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment