Ads

مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا

 کراچی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ لئیق احمد سے عہدے کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر کی بھی ذمہ داریاں ادا کریں گے، اس کے علاوہ قانون اور ساحلی ترقی کے قلمدان بھی انہی کے پاس رہیں گے تاہم ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔

The post مرتضی وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کردیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3irqb22
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment