Ads

زرمبادلہ کے ذخائر میں1کروڑ62لاکھ ڈالرکا اضافہ

 کراچی: گزشتہ ہفتے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں1کروڑ62لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، تاہم زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ دیکھا گیا، تاہم زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق30جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز کمی سے 24 ارب 85 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

اس دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 1 کروڑ 62 لاکھ ڈالرز اضافے سے 17 ارب 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز کمی سے 7 ارب 72 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے۔

The post زرمبادلہ کے ذخائر میں1کروڑ62لاکھ ڈالرکا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WSTvpL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment