Ads

وزیراعظم کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے رحیم یار خان میں مندر پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے آئی جی پنجاب کو مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

عمران خان نے مندر کی حفاظت میں غفلت برتنے پر پولیس کے خلاف سخت ایکشن کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت متاثرہ مندر کو جلد بحال کرے گی۔

The post وزیراعظم کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TXkKP5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment