Ads

کورونا کا شکار ہوکر عدنان صدیقی نے کیا سبق سکھایا ؟

 لاہور: اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا کا شکار ہوکر ایک بات ہی سیکھی کہ کسی کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا۔

سوشل میڈیا پر اپنی شیئر کی گئی وڈیو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ وہ 24 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے لیکن اب وہ کافی بہتر ہیں۔ کورونا کا شکار ہونے کے بعد میں نے بہت کچھ کیا، قرنطینہ کے دوران میں بہت کچھ لکھا، بہت سی چیزیں پڑھیں ، اس دوران میں کچھ کھانے بھی بنائے لیکن ایک چیز ضرور سیکھی اور وہ یہ کہ مجھے کسی سے مشورے نہیں لینے۔


View this post on Instagram

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)


عدنان صدیقی نے کہا کہ کوویڈ کے بارے میں لوگ عجیب سی باتیں کرتے تھے، ایسی باتوں سے کوئی کمزور آدمی ڈر کر  مر ہی جائے، میں نے ساری باتیں ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں، اور اللہ کا شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوں۔

The post کورونا کا شکار ہوکر عدنان صدیقی نے کیا سبق سکھایا ؟ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WYTlx8
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment