Ads

اسرائیلی فضائی حملوں کا بھرپور دیا جائے گا، حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان میں موجود مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتے میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے انتہائی خطرناک پیشرفت تھی، ایسی صورتحال گزشتہ 15 سال سے نہیں دیکھی، ہم جنگ کی حمایت نہیں کرتے تاہم اسرائیلی فضائی حملوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی فضائیہ نے 2014 کے بعد پہلی مرتبہ فضائی حملہ کیا تھا جس کے بعد لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے بھی کیے گئے تھے۔

 

 

The post اسرائیلی فضائی حملوں کا بھرپور دیا جائے گا، حزب اللہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VyRcYN
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment