Ads

پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، مشیرقومی سلامتی

پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، مشیرقومی سلامتی
پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، مشیرقومی سلامتی

 اسلام آباد: مشیرقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے کہا کہ پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے۔

مشیرقومی سلامتی ڈاکٹرمعید یوسف نے واشنگٹن پوسٹ کوانٹرویومیں دوٹوک اندازمیں پاکستان کا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، ہم نے امریکی جنگ میں ساتھ مل کرکام کیا مگراس کے بعد پاکستان پرمنفی ردعمل آیا، 9/11 کے بعد ہزاروں پاکستانی فوجی اپنے ہی ملک میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

معید یوسف نے کہا کہ کیا پاکستان نے افغان نیشنل آرمی سے کہا تھا کہ وہ لڑائی نہ کرے؟ پاکستان نے واشنگٹن کی درخواست پرطالبان کو مذاکرات کی میزپرلانے میں مدد کی۔ اب نتائج کا ذمہ دارٹھہرایا جا رہا ہے جوکہ بلکل نہ مناسب ہے۔

معید یوسف نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، اگر90 کی دہائی کی غلطیوں کو دہرایا گیا تو نتیجہ بھی وہی نکلے گا۔ خطے میں امن کسی ایک کی کاوشوں سے ممکن نہیں۔

The post پاکستان کوافغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دارٹھہرانا بالکل غلط ہے، مشیرقومی سلامتی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2USrZs1

via Blogger https://ift.tt/3jkmtrj
August 27, 2021 at 03:57AM
via Blogger https://ift.tt/3Bk3mns
August 27, 2021 at 05:05AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment