Ads

جسٹس فائز کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے۔

جسٹس قاضی فائز عیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی 23 جولائی کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ ہوگئے تھے ۔ ابتدا میں جسٹس قاضی عیسی گھر پر ہی ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق قرنطینہ رہے تاہم بعد میں جسٹس قاضی عیسی کو کھانسی اور ریشہ کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اسپتال میں جسٹس قاضی فائز پانچ دن زیر علاج رہے اور صحت یاب ہونے پر آج گھر منتقل ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی عیسی آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں مقدمات بھی سنیں گے۔

The post جسٹس فائز کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد گھر پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3rTkw7W
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment