Ads

بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور

بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور

 اسلام آباد: حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے، اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی ہے۔

The post بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mUhf86

via Blogger https://ift.tt/3BIoFj1
September 03, 2021 at 03:55AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment