Ads

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اورسندھ کومل کرچلنا ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اور سندھ کو مل کر چلنا ہوگا۔

کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کے سنگ بنیاد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کے سی آر منصوبے پر وزیراعلیٰ سندھ  اور گورنرعمران اسماعیل کی معاونت کے مشکور ہیں، کراچی معیشت کے حوالے سے اہم شہر ہے، 1970 میں یہ شہر کیا تھا مجھ سمیت سب جانتے ہیں، 80 کی دہائی میں کراچی میں دہشت گردی سے سارے ملک کومتاثر کیا، اس شہر میں انتشار کے بعد اس کی ترقی تیزی سے گرنا شروع ہوگئی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کراچی کی ٹرانسپورٹ پر جیسی سرمایہ کاری ہونی چاہئے تھی وہ نہیں ہوئی، کراچی میں کے سی آر سے پورا ملک فائدہ اٹھا سکے گا، کراچی کے تین بڑے نالوں پر کام شروع کرنے پرخوشی ہوئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کے فور کے ذریعے اگلے دو سالوں میں کراچی کو پانی ملے گا، بنڈل آئی لینڈ کے منصوبے سے سارافائدہ سندھ کو ملے گا، اس منصوبے میں باہر سے بہت زیادہ سرمایہ کاری آ سکتی ہے، ہم نے پورے پاکستان کو اوپر اٹھانے کا منصوبہ بنایا ہے، بڑے پروجیکٹس میں مشکلات ہوتی ہیں، راوی سٹی لاہور کو بچانے کیلئے بنایا جارہا ہے۔

The post کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اورسندھ کومل کرچلنا ہوگا، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.

from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZqBosy

via Blogger https://ift.tt/3AKGD45
September 27, 2021 at 03:55AM
via Blogger https://ift.tt/3lZMA7f
September 27, 2021 at 03:56AM
via Blogger https://ift.tt/3uhNXSh
September 27, 2021 at 03:57AM
via Blogger https://ift.tt/2ZuSaH3
September 27, 2021 at 03:57AM
via Blogger https://ift.tt/3o8KgNN
September 27, 2021 at 03:58AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment