Ads

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی

 اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ بجلی مہنگی کردی گئی۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا اتھارٹی نے 2 ستمبر کو فیول ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی جس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنایا گیا۔

نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اضافے کا اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، اور یہ اطلاق لائف لائن کے سوا تمام صارفین پر ہوگا۔

The post کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3mhtF9u
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment