Ads

کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد: چائلڈ پورنو گرافی کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ ایف آئی اے نے کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم احمد شاہ کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرتا تھا، ایف آئی اے نے متاثرہ بچی کی درخواست پر مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لیا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون سے متعدد بچوں کی نازیبا وڈیوز ملی ہیں، ملزم بچوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتا تھا، ملزم سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔

The post کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3pv6Ukn
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment