Ads

انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

 دبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ انگلینڈ کے خلاف مشکلات کا شکار ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 26ویں میچ کا ٹاس انگلش کپتان اون مورگن نے جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

آسٹریلیا نے مچل مارش کی جگہ ایشٹن آگار کو ٹیم میں شامل کیا ہے جب کہ انگلینڈ نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

واضح رہے آسٹریلیا اور انگلینڈ نے اپنے دونوں ابتدائی میچ میں فتح حاصل کررکھی ہے اور دونوں 4،4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

The post انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ مشکلات کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3GyzjvP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment