Ads

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے میں اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے 21ویں میچ میں نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہیں۔ نمیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 رکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔ 2 نومبر کو نمیبیا کی ٹیم پاکستان سے میچ کھیلے گی جبکہ 7 نومبر کو پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ اسکاٹ لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3vQ6uWD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment