دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ کا آج بائیسواں میچ دبئی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلیا نے سری لنکا خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ سری لنکا اور آسٹریلیا نے اب تک ایونٹ میں ایک ایک میچ کھیلا ہے جس میں دونوں ٹیموں نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
The post سری لنکا کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Zsj4iP
0 comments:
Post a Comment