Ads

پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں 18 گول سے ہرادیا

بھونیشور: پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں اٹھارہ گول سے ہرادیا۔

بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ میں درجہ بندی میچز میں پاکستان نے امریکہ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی دکھا کر دو کے مقابلے میں 18 گول کے بڑے مارجن سے فتح پائی۔

کپتان رانا وحید اور ابوذر نے ہیٹ ٹرکس کیں۔ رانا وحید نے 4 گول اور ابوذر نے 3 گول اسکور کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گول کیپرعبداللہ اشتیاق کو بھی انٹرنیشنل کیپ مل گئی. پاکستان اب 9 ویں سے 12 پوزیشن رینکنگ کے لئے اگلا میچ 2 دسمبر کو کھیلے گا.

The post پاکستان نے امریکہ کو دو کے مقابلے میں 18 گول سے ہرادیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3d1FavY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment