Ads

کورونا سے صحت یاب ہوکر محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے

ابو ظہبی: کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔

گزشتتے ہفتے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹی ٹین لیگ سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا تاہم اب مکمل صحت یاب ہونے کے بعد وہ دوبارہ سے بنگلا ٹائیگرز ٹیم کے ساتھ وابستہ ہوگئے ہیں۔

فاسٹ بولر بنگلا ٹائیگرز کی جانب سے آخری پانچ میچز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ بنگلا ٹائیگرز نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں، تین میں کامیابی کے ساتھ ان کی پوائنٹس ٹبیل پر اس وقت چوتھی پوزیشن ہے۔

The post کورونا سے صحت یاب ہوکر محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3FJmGwy
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment