Ads

بھارتی کرکٹ ٹیم کو کھانے میں صرف حلال گوشت دیا جائے، بھارتی بورڈ کی ہدایت

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مینو کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کو کھانے میں صرف حلال گوشت دیا جائے۔

بھارت اور نیوزلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 25 نومبر سے کھیلی جائے گی تاہم ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی میڈیا کے ہاتھوں ہوٹل میں ٹیم کے کھانے کا مینو ہاتھ لگ گیا ہے جس میں واضح طور پر ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ کھانے میں کسی بھی صورت گائے یا سور کے گوشت کی کوئی بھی ڈش نہیں ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ مینو میں مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دیگر گوشت کی ڈشز بھی حلال فراہم کی جائیں۔

The post بھارتی کرکٹ ٹیم کو کھانے میں صرف حلال گوشت دیا جائے، بھارتی بورڈ کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3CLevhJ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment