Ads

بنگلادیش کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

ابو ظہبی: بنگلادیش کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ابو ظہبی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے ایونٹ میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں جس میں سے 2 میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ بنگلا دیش نے ابھی تک ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔

The post بنگلادیش کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3EB1GHP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment