Ads

اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، فوادچودھری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، دنیاکےکرپٹ ترین لوگوں میں نوازشریف کابھی نام آیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، شریف فیملی کسی موقعےپرثبوت پیش نہ کرسکی، شریف فیملی کےثبوت عدالتوں کے سامنےآناچاہئے، جج کی ویڈیولیک کرکےاصل مدعے پرکیوں نہیں آرہے؟؟

انہوں نے مزید کہا کہ  وزیر اعظم عمران خان نے پاسپورٹ بنانےمیں سہولت فراہم کی ہدایت کی ہے۔ برطانیہ میں موجود اپارٹمنٹ کی تحقیق کی گئی تو مریم صفدرنے کہا میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیدادنہیں۔

The post اپوزیشن فوج اورعدلیہ کےخلاف مہم چلانےسے بازآجائے، فوادچودھری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3l17zXs
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment