Ads

لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، ثانیہ مرزا

 لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، شادی کے بعد آج پھر سے لاہوریوں نے بھرہور انداز میں ویل کم کیا ہے۔

لاہور کے ایک نجی مال کے وزٹ کے دوران شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی آمد کا سن کر ان کے پرستاروں کی بہت بڑی تعداد نے مال کا رخ کرتے ہوئے دونوں سپر اسٹارز کا بھرپور استقبال کیا۔ انہوں نے مداحوں میں سوونئیر تقسیم کرنے کے ساتھ آٹو گراف بھی دیے۔

اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مداح کے بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیشہ سپورٹ کیا، امید ہے کہ انہیں ہمارا پرفیوم بھی پسند آیے گا۔

The post لاہور، لاہور اے، یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا، ثانیہ مرزا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3D5sKOd
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment