Ads

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید

کوئٹہ: پنجگور کےسرحدی علاقےمیں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک ایران سرحد کے ساتھ واقع پنجگور کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک جوان شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دشمن عناصر کی جانب سے ایسے حملوں کامقصد بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو متاثر کرنا ہے، سیکیورٹی فورسز دشمن عناصر کی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہے۔

The post پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک جوان شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3FC4MMj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment