Ads

تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے

کراچی: تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق تاجکستان کی سرحد پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 79 کلومیٹرریکارڈ ہوئی۔

The post تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3x98eeu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment