Ads

عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر عظمیٰ بخاری جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں۔

پنجاب اسمبلی کے باہر وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان اور رہنما (ن) لیگ عظمی بخاری کے درمیان دلچسپ نوک جھوک دیکھنے میں آئی، اس موقع پر عظمیٰ بخاری کے ہمراہ لیگی رہنما حناپرویز بٹ بھی موجود تھیں۔

رہنما (ن) لیگ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چوہان صاحب، جیل میں اپنے لیے سیل بنالیں جس پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جیل جانے کو تیار ہوں۔

The post عظمیٰ بخاری اگر جیل بھیجیں تو جانے کو تیار ہوں، فیاض الحسن چوہان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3CDKMag
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment