Ads

پی ٹی آئی کو طالبان سے تشبیہ دینے پر اعلیٰ سرکاری افسر کیخلاف کارروائی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کوطالبان سے تشبیہ دینے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے کوانکوائری کا حکم دے دیا۔

اسٹیببلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ21کے افسرحماد شمیمی کی سوشل میڈیا پربیان بازی پرکارروائی کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی کوانکوائری کا حکم دے دیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ڈی جی ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کو سینئرجوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کیخلاف60روز میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تحقیقات مکمل ہونے کے بعد انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حماد شمیمی کے خلاف انکوائری سول سرونٹس رولز

کے تحت کی جائے گی۔

حماد شمیمی کا سوشل میڈیا پربیان میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اورطالبان میں ایک مشابہت یہ بھی ہے کہ دونوں حکومت ملنے کےبعد یہ سوچ رہے ہیں کہ اسے کیسے چلانا ہے۔دونوں کی امیدوں کا مرکزبھی آبپارہ ہی ہے۔

The post پی ٹی آئی کو طالبان سے تشبیہ دینے پر اعلیٰ سرکاری افسر کیخلاف کارروائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZiVWnk
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment