Ads

منی بجٹ آنے میں ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں، مشیر خزانہ

 اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ منی بجٹ کو آنے میں ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں، منی بل پہلے ای سی سی پھر کابینہ اور اس کے بعد پارلیمان میں آئے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ منی بجٹ پہلے ای سی سی پھر کابینہ اور اس کے بعد پارلیمان میں آئے گا، منی بجٹ کو آنے میں ایک ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ منی بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام میں 200 ارب روپے کی کٹوتی ہوگی۔ انہوں نے پراپرٹی ویلیوشن پر نظر ثانی کا عندیہ بھی دے دیا اور کہا کہ جہاں ایف بی آر ویلیو ایشن حقیقی نہیں ہوگی اسے درست کیا جائے گا۔

The post منی بجٹ آنے میں ہفتہ یا 10 دن لگ سکتے ہیں، مشیر خزانہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3dddapw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment