Ads

دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو مالی مشکلات کے حوالے سے خبروں کو مسترد کر دیا اور کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلی خبریں بے بنیاد ہیں۔

اپنے بیان میں دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تمام پاکستان مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ وسائل فراہم کیے جاتے رہتے ہیں، سوشل میڈیا پر بیرون ملک پاکستانی مشنز کو درپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل سربیا کے سفارت خانے کا اکاؤنٹ ہیک کرکے ویڈیو اور پوسٹ وائرل کی گئی تھی کہ سربیا میں پاکستان سفارتے عملے کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تاہم دفتر خارجہ نے اس خبر کو جعلی قرار دیا ہے۔

The post دفتر خارجہ نے بیرون ملک سفارتی عملے کو مالی مشکلات کی خبریں مسترد کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3djS5tu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment