Ads

سیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، فواد چوہدری

سیالکوٹ: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے پر ہم سب متحد ہیں، اس واقعہ سے ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، پاکستان ترقی پسندملک ہے اور ہمارے ادارے مضبوط ہیں تاہم انتہاپسندی کسی ایک جماعت کا مسئلہ نہیں لہذا سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ بھی اس خطرے سے نمٹنا چاہتی ہے کیوں کہ سیاست اور جمہوریت کے لیے قانون کی عملداری ضروری ہے۔

The post سیالکوٹ واقعے پر ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھک گیا، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3EFXV4F
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment