Ads

وزیراعظم کا سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش پر شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم نے سری لنکن مینجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کردیا۔

اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن مینجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے شہری ملک عدنان کو پوری قوم کی جانب سے بہادری اور شجاعت پر سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک عدنان نے مشتعل ہجوم سے سری لنکن مینجر کو بچانے کے لیے عملی کوشش کی اور ہجوم کے سامنے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی، اس کوشش پر ہم انہیں تمغہ شجاعت سے نوازیں گے۔

The post وزیراعظم کا سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش پر شہری کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3rCWjor
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment