ڈھاکا: نظم الحسن دوسری بار بھی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی صدارت سنبھالیں گے۔
نظم الحسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم آج صدارتی الیکشن منعقد کرلیں گے، تمام بورڈ ڈائریکٹر مجھے ہی دوبارہ اس عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں، میں اس عہدے کیلیے واحد امیدوار ہوں اور کل دوبارہ بی سی بی کا صدربن جائوں گا، قبل ازیں 25 ڈائریکٹرز میں سے 22 کا انتخاب بغیر کسی مقابلے کے ہوگیا۔
واضح رہے کہ ان کے مقابل ابھی اس عہدے کیلیے کوئی دوسرا امیدوار سامنے نہیں آیا، اس حوالے سے بورڈ ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا جس میں نظم الحسن کو دوبارہ صدر بنائے جانے کی توثیق کردی جائیگی۔
The post نظم الحسن دوسری بار بھی بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی صدارت سنبھالیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zUNicj
0 comments:
Post a Comment