Ads

چمن؛ کرسچن کالونی میں دھماکے سے 3 بچے زخمی

چمن: محلہ ٹین ٹاؤن میں کرسچن کالونی کے مین گیٹ پر دھماکے سے 3 بچے زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن کے محلہ ٹین ٹاؤن میں کرسچن کالونی کے مین گیٹ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب بچے باہر کھیل رہے تھے جب کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

واقعے میں زخمی ہونے والے تینوں بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ پولیس اورلیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

The post چمن؛ کرسچن کالونی میں دھماکے سے 3 بچے زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2AjGad1
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment