Ads

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انكم ٹیكس گوشوارے جمع كرانے كی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں كی توسیع كردی۔

ایف بی آر كی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفكیشن كے مطابق انكم ٹیكس آرڈیننس 2001 كی شق 214A كے تحت انكم ٹیكس گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ میں 15 دسمبرتک كی توسیع كردی گئی ہے۔ اس سے قبل گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ 31 اگست سے بڑھا كر 30 نومبركی گئی تھی۔ ایف بی آر كے مطابق گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ میں  توسیع عوام كو سہولت فراہم كرنے كے لئے كی گئی ہے۔

The post ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2zUe4Gj
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment