Ads

جمال خاشقجی قتل؛ جان سینا کی سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے معذرت

جمال خاشقجی قتل؛ جان سینا کی سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے معذرت

امریکا کے معروف ریسلر جان سینا نے جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کے بعد سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے معذرت کر لی۔

ریسلنگ کمپنی ڈبلیو ڈبلیو ای نے دو نومبر کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شو کرنا ہے جس میں بین الاقوامی شہرت کے حامل ریسلر جان سینا نے بھی پرفارم کرنا تھا تاہم اب انہوں نے ریاض نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔

اس سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای نے اعلان کیا تھا کہ اس صورتحال میں سعودی عرب جانے کا فیصلہ مشکل ہے اور ہمیں اس حوالے سے دباو کا سامنا ہے تاہم مستقبل کو پیش نظر رکھتے ہوئے بڑی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کریں گے تاہم جان سینا نے واضح کردیا کہ وہ سعودی عرب جاکر پرفارم نہیں کریں گے اور یہ فیصلہ استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

The post جمال خاشقجی قتل؛ جان سینا کی سعودی عرب میں پرفارم کرنے سے معذرت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Pyuawd

via Blogger https://ift.tt/2PGdHWZ
November 01, 2018 at 01:51AM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment