Ads

حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ؛ فائنل میں اعصام اورعقیل کامیاب

اعصام الحق اور عقیل خان نے حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلزٹائٹل کے فائنل میں ہیرا عاشق اور عبدل حیدر کی جوڑی کو 2-6 اور 0-6 سے ہرایا۔

لاہور جم خانہ ٹینس کورٹس پر کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں 19 سال کا تجربہ رکھنے والے عقیل خان اور 15 سال سے انٹرنیشنل سرکٹ میں نام کمانے والے اعصام الحق نے نوجوان پیئر ہیرا عاشق اور عبدل حیدر کو فٹنس ، مہارت اور تجربے میں آوٹ کلاس کیا اور باآسانی کامیابی اپنے نام کی۔ یہ میچ چالیس منٹ تک جاری رہا۔

اس موقع پر اعصام الحق کا کہنا تھا کہ عقیل خان کے ساتھ ہمیشہ کھیل کر انجواے کرتا ہوں اور بہت خوش ہوں کہ سال کا اختتام ٹائٹل کی جیت سے کیا ہے۔ 2018 مجموعی طور پر اچھا سال ثابت نہیں ہوا، رزلٹ زیادہ اچھے نہیں آئے، اب 219 کو کامیاب سال بنانے کے لیے پرعزم ہوں، ٹریینگ کا آغاز کررکھا ہے اور فٹنس کو بھی بہتر بنانے پر فوکس ہے۔

The post حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ؛ فائنل میں اعصام اورعقیل کامیاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2EQdOJr
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment