Ads

350 سے زائد اراکین اسمبلی پر رکنیت معطلی کی تلوار لٹک گئی

اسلام آباد: 350 سے زائد ارکان اسمبلی کی رکنیت معطلی کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی گئی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق 800 سے زائد پارلیمنٹیرینز کی جانب سے مالی اثاثوں اور سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائی گئی ہیں تاہم اب تک 350 اراکین اسمبلی نے اثاثوں کی تفصیلات اب تک جمع نہیں کروائی جس کی وجہ سے ان اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کی سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ سمری کی منظوری کے بعد اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی، رکنیت معطلی ہونے کے بعد ارکان اسمبلی اجلاس اور قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکتے۔

The post 350 سے زائد اراکین اسمبلی پر رکنیت معطلی کی تلوار لٹک گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2FuaQLM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment