Ads

آئی ایم ایف پروگرام پراپوزیشن کا واویلا سیاسی دکانداری ہے، تجزیہ کار

 لاہور:  تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ہرحکومت آئی ایم ایف کے پاس جاتی رہی ہے اپوزیشن جماعتوں کا واویلا سیاسی دکانداری چمکانے کے سوا کچھ نہیں ہے۔

کشکول ، غلامی اور قومی وقار پرسمجھوتے کے الفاظ سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ لوگ اس بات کو نظر انداز کردیتے ہیں سرمایہ دارانہ نظامکی بنیاد ہی قرضے ہیں۔ آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے قیام کا مقصد ممالک کو بیرونی مسائل کے حل میں مدد کرنا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو سمجھنے کیلیے تاریخ کو کھنگالناہوگا، پاکستان 1959سے آئی ایم ایف سے قرضے لے رہا ہے۔

The post آئی ایم ایف پروگرام پراپوزیشن کا واویلا سیاسی دکانداری ہے، تجزیہ کار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2N7DzuH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment