Ads

ورلڈ بولنگ چارٹ میں قومی پیسرعامر ایک بار پھر نمبرون

لندن:  پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر ورلڈ کپ کے بولنگ چارٹ میں ایک بار پھر سرفہرست ہوگئے۔

انھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 10 اوورز میں 49 رنز دیکر2 وکٹیں لیں، اسطرح حالیہ میگا ایونٹ میں ان کے شکاروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی، ان کے علاوہ جوفرا آرچر اور مچل اسٹارک بھی یکساں طور پر 15،15 شکار کرچکے ہیں، پروٹیز کیخلاف 3 وکٹیں اڑانے والے دوسرے قومی بولر وہاب ریاض کے مجموعی شکار8 ہوگئے۔

The post ورلڈ بولنگ چارٹ میں قومی پیسرعامر ایک بار پھر نمبرون appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2IDGUNR
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment