Ads

کھارادر میں سانپ نکل آنے پر مکینوں میں خوف، ایدھی عملہ سانپ پکڑ کر لے گیا

کراچی: کھارادر میں سانپ دیکھ کر علاقہ مکینوں میں خوف پھیل گیا جب کہ ایدھی کے رضا کاروں نے سانپ کو پکڑلیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ بانٹوا اسپتال کے قریب گلی میں سانپ کو دیکھ کر مکینوں نے ایدھی فائونڈیشن کو آگاہ کیا۔ سانپ کو تلاش اور قابو کر کے تھیلے میں بند کرلیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سانپ کی لمبائی تقریباً 4 فٹ سے زائد ہے جسے وقتی طور پر سپر ہائی وے پر واقع ایدھی انیمل سینٹر منتقل کیا جائیگا بعدازاں شہر سے دور جنگل میں لے جا کر چھوڑ دیا جائے گا۔

The post کھارادر میں سانپ نکل آنے پر مکینوں میں خوف، ایدھی عملہ سانپ پکڑ کر لے گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30iHPJD
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment