Ads

احسن اقبال کی نیب میں پیشی، مریم نواز، رانا مشہود آج طلب

 اسلام آباد /  لاہور:  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ گھپلوں کی انکوائری کیلیے نیب راولپنڈی میں پیش ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق نیب نے دوران تفتیش سوالنامہ ان کے حوالے کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی، اب انھیں عید کے بعد پھر طلب کیا جائے گا۔

دوسری جانب مریم نواز، ان کے کزنز اور نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف، عبدالعزیز عباس اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود آج (جمعرات) نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔

The post احسن اقبال کی نیب میں پیشی، مریم نواز، رانا مشہود آج طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33iBjEX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment