Ads

مصری سرمایہ کاروں کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں دلچسپی

 اسلام آباد: مصری سرمایہ کاروں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیربرائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ سے اعلیٰ سطحی مصری وفد نے وزیراعظم کے 50لاکھ سستے مکانات بنانے کے وژن کے سلسلہ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران وفاقی وزیرہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہاکہ یہ مکانات ہرصورت میں بنائے جائیں گے اور اس ضمن میں وزارت ہاؤسنگ پراجیکٹ پردن رات کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہاکہ انتظامی اورقانونی امور پرکام کیا جا رہا ہے اور تعمیراتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں،وفاقی سیکریٹری عمران زیب نے وفدکو  بریف کیا۔

The post مصری سرمایہ کاروں کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں دلچسپی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/30JQhkH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment