Ads

ڈیوڈ میلان کی پرفارمنس نئے انگلش کوچ سلورووڈ کیلیے ’’ دردسر‘‘ بن گئی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں ڈیوڈ میلان کی پرفارمنس انگلینڈ کے نئے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ کیلیے ’درد سر‘ بن گئی.

آئندہ برس شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے تناظر میں انگلینڈ نے اپنے چند اہم کھلاڑیوں کو آرام دیتے ہوئے نوجوان پلیئرزکوموقع دیا تھا۔ 2017 میں اپنا آخری ٹی 20 میچ کھیلنے والے میلان نے اس موقع کودونوں ہاتھوں سے تھامتے ہوئے کیویز کے خلاف سیریز میں ٹاپ آرڈر پر 208 رنز 69.33  کی اوسط سے بنائے، چوتھے ٹی 20 میں انھوں ننے 51 بالز پر ناقابل شکست 103 رنز بھی بنائے تھے۔

سلورووڈ کہتے ہیں کہ میلان نے اپنی اہمیت پھر منوائی تاہم پہلے سے ہی ان فارم ٹاپ آرڈر میں انھیں سیٹ کرنا سلیکشن کے لحاظ سے کسی درد سر سے کم نہیں ہوگا۔

 

The post ڈیوڈ میلان کی پرفارمنس نئے انگلش کوچ سلورووڈ کیلیے ’’ دردسر‘‘ بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33Kfhuq
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment