Ads

سنچری میکر اسٹیون اسمتھ آؤٹ قرار دیے جانے پر امپائرز سے ناراض

سڈنی: سنچری میکر اسٹیون اسمتھ آؤٹ قرار دینے پر امپائرز سے ناراض ہوگئے۔

ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف شیفلڈ شیلڈ میچ میں نیوساؤتھ  ویلز کے اسٹیون اسمتھ نے 103 رنز بنائے تاہم انھیں مارکس اسٹوئنس کی شارٹ بال پر کاٹ بی ہائنڈ قرار دیا گیا مگر وہ اس فیصلے سے کافی مایوس دکھائی دیے۔

انھوں نے بعد ازاں میڈیا سے بات چیت میں بھی امپائر کے فیصلے کو غلط قرار دیا تاہم ان کی سنچری سے تقویت پاکر ان کی ٹیم نے 8 وکٹ پر 444 رنز بناکر اننگز ڈیکلیئرڈ کردی۔

 

The post سنچری میکر اسٹیون اسمتھ آؤٹ قرار دیے جانے پر امپائرز سے ناراض appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Oc1qXc
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment