Ads

کینگروز علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش، ریویو بھی کام نہ آ سکا

سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں کینگروز امپائر علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش دکھائی دیے، ریویو بھی کام نہ آ سکا۔

مڈ وکٹ پر فیلڈنگ کرنے والے مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ انھوں نے آواز سنی ہے، جس پر آسٹریلیا نے فیصلے کو چیلنج کیا تاہم تھرڈ امپائر نائجل لونگ نے فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھا، ری پلیز میں بیٹ پر ہاٹ اسپاٹ کا چھوٹا سے نقطہ موجود تھا۔

کمنٹری باکس میں موجود سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے کہاکہ یہ آؤٹ ہونے کا واضح ثبوت ہے۔

 

The post کینگروز علیم ڈار کے ایک اور فیصلے سے ناخوش، ریویو بھی کام نہ آ سکا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2sBPdVf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment