Ads

اسٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلیے نظرثانی شدہ فارم متعارف

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے اسٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے اور مانیٹرنگ کو موثر بنانے کیلیے نظرثانی شدہ فارم متعارف کروادیا ہے جس کے تحت اسٹیل میلٹرز و ری رولنگ ملز کو بجلی کے میٹر نمبر اور ماہانہ بنیادوں پر استعمال ہونے والے بجلی کے یونٹس کی تفصیلات فراہم کرنا ہو گی۔

آل پاکستان اسٹیل میلٹرز و ری رولنگ ملز ایسوسی ایشن کے سربراہ کریم عزیز ملک نے ایف بی آر کے اقدام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے نظام کو شفاف بنانے کے حوالے سے یہ درست اقدام ہے اس سے کالی بھیڑوں کی نشاندہی میں مدد ملے گی تاہم کورونا وائرس کے باعث حکومت اسٹیل سیکٹر کو بینک سے حاصل کردہ قرضوں تین ماہ کا سود معاف کرے ۔

 

The post اسٹیل سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کیلیے نظرثانی شدہ فارم متعارف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bi4bAI
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment