Ads

کامران اکمل نے بھائی کے ساتھ پی سی بی کے سلوک کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا

کراچی: وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے چھوٹے بھائی کے ساتھ پی سی بی کے سلوک کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا۔

عمراکمل کیس میں بورڈ کی پالیسی پر کامران اکمل پریشان ہوگئے جب کہ وکٹ کیپر بیٹسمین نے چھوٹے بھائی کے ساتھ پی سی بی کے سلوک کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا، ان کے مطابق ماضی میں کھلاڑیوں کو ایسے معاملات میں 3 اور 6 ماہ کی سزائیں ملیں، عمراکمل کی مختصر ہونے والی 18 ماہ کی پابندی بھی بہت زیادہ ہے۔

The post کامران اکمل نے بھائی کے ساتھ پی سی بی کے سلوک کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3aghYYQ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment